اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دار الحکومت میں گزشتہ روز ہوئے دو بم دھماکوں کی وجہ سے ۱۸ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
بغداد کے جنوبی علاقے الوردیہ میں ایک ٹی اسٹال کے باہر ہوئے بم دھماکے سے دو عراقی شہری شہید جبکہ آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔
دوسری جانب بغداد کے مغربی علاقے حی الفرات میں بھی ایک بم دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے ایک شخص شہید اور سات زخمی ہوئے ہیں۔
دھشتگرد ٹولے داعش نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲